Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

You are not connected. Please login or register

Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam

View previous topic View next topic Go down  Message [Page 1 of 1]

1GMT + 4 Hours Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam on 15/05/10, 09:14 am

rmrizwan


New member
New member

ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔
ايک بار ايک نابينا شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاخر ہوئے اور عرض کيا اے اللہ کے رسول صلي اللہ عليہ وسلم کيا ميں جنت ميں داخل ہو سکوں گا؟
آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا نہيں بھائي کوئي اندھا جنت ميں نہيں جائے گا۔
وہ نابينا رونے لگا آپ صلي اللہ عليہ وسلم مسکرائے اور فرمايا بھائي کوئي اندھا، اندھے نونے کي حالت ميں جنت ميں داخل نہ ہوسکے گا بلکہ اب کي آنکھيں روشن ہوگي۔ يہ سن وہ خوش ہوگئے۔
ايک مرتبہ ايک بوڑھي عورت صحابيہ رضي اللہ عنہا آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئيں اور آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے درخواست کي کہ ميرے لئے جنت کي دعا کريں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کوئي بڑھيا جنت ميں نہ جائے گي۔
وہ رونے لگيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر کہا، بوڑھياں جنت ميں نہ جائيں گي مگر جوان ہو کر جائيں گي، اس پر وہ خوش ہوگئيں۔
ايک بار آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي کھلائي ماں حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے ايک اونٹ مانگا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں اونٹ کا بچہ دوں گا۔
انہونے عرض کيا ميں اونٹ کا بچہ لے کر کيا کروح گي؟ آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ميں تو آپ کو اونٹ کا بچہ ہي دونگا، اس پر وہ مغموم ہوگئيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اک خادم کو اشارہ کيا، انہونۓ نے ايک جوان اونٹ لا کر حضرت ام ايمن رضي اللہ تعالي عنہا کے سپرد کرديا، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے مسکرا کر فرمايا کيا يہ اونت کا بچہ نہيں ہے، ہر اونٹ اونٹ کا بچہ ہي تو ہوتا ہے، يہ سن کر وہ مسکراديں۔
ايک بار ايک صحابيہ رضي اللہ تعالي عنہا حاضر ہو کر درخواست کي يا رسول للہ ميرا شوہر بيمار ہے اس کي صحت کيلئے دعا فرمائيں۔
اآپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا تمہارا خاوند وھ ہي ہے جس کي انکھ ميں سفيد ہے؟
وہ حيران ہوگئيں اور گھر جا کر اپنے خاوند کي آنکھ کھول کر ديکھنے لگيں، ان کے خاوند نہ کہا کيا بات ہے؟
کہنے لگيں رسول صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے کہ تمہارے خاوند کي آنکھ ميں سفيدي وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ کيا کوئي ايسا بھي آدمي ہے جس کي آنکھ ميں سفيد نہيں ہے، اب وہ رسول صلي اللہ عليہ وسلم کے مذاق کو سمجھيں، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا مقشد ان کے شوہر کو خوش کرنا تھا۔
ہمارے رسول صلي اللہ عليہ وسلم بڑے ءوش اخلاق اور نرم مذاج تھے آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کسي کا دل نہيں دکھاتے تھے اور ہر ايک سے بڑي محبت اور نرمي سے گفتگو فرماتے تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا چہرہ مبارک ہر وقت کھلا رہتا تھا، زبان مبارک ميں اني مٹھاس تھي، کہ ہر ايک کا دل مول ليتي تھيئ، ايک دفعہ ايک شخص آپ صلي اللہ عليہ وسلم کے دروزاے پر حاضر ہوئے اور اندر آنے کي اجازت مانگي، آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
اسے اندر آنے دون ليکن يہ اپنے قبيلے کا اچھا آدمي نہیں ہے۔
جب وہ اندر آيا تو آپ صلي اللہ عليہ وسلم اس سے بہت اچھي طرح پيش آئے اور بڑي محبت سے اور نرمي سے گفتگو فرمائي، جب وہ چلا گيا تو حضرت عاشہ رضي اللہ تعالي عنہ نے حيران ہوکر پوچھا ۔۔۔۔
يا رسول اللہ آپ کے بزديک ايک تو وہ شخص اچھا نہيں تھا، ليکن آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے اس کے ساتھ نہايت نرمي اور محبت کے ساتھ گفتگو فرمائي۔
آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايااللہ کے نزديک سب سے برا آدمي ہو ہےجس کي بد زباني کي وجہ سے لوگ اس سے ملنا چھوڑ ديں۔
مدينے ميں ايک دفعہ حط پڑا، ايک صاحب عباد بن شرجيل بھوک سے مجبور ہو کر ايک باغ ميں گھس گئے اور کچھ پھل توڑ کر کھالئے، کچھ اپنے پاس رکھ لئے، باغ ے مالک نے ان کو پکڑ کر مارا اور پھر کپڑے اتروالئے، عباد آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت مين شکايت لے کر حاضر ہوئے، باغ کا مالک بھي ساتھ تھا، اس نے عباد کي چوري کا حال بيان کيا آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا۔
يہ جاہل تھا تم تو نرمي اور محبت سے اسے تعليم ديتے بھوک تھا اس کو کھانا کھلاتے۔
پھر آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے عباد کے کپڑے واپس دلوائے اور بہت سا غلہ اپنے پاس سے سے دے ديا۔

2GMT + 4 Hours Re: Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam on 22/05/10, 03:35 pm

mobijeena


*Moderator*
*Moderator*
nice


_________________
iss baras
phir se
ussi mosam mein
meri jholi mein
phir se ghum hona
meri aankhon ka
phir se num hona
muje ye sochne pe
majboor karta hai
k
dukhon ki iss baarish mein
muje rulaane ki iss saazish mein
mere kai dushmano ki
jo haamil hai
yeh mosam b
to shaamil hai

3GMT + 4 Hours Re: Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam on 23/05/10, 05:10 am

Guest


Guest

4GMT + 4 Hours Re: Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam on 27/05/10, 07:33 am

prince007_pk

avatar
*Super Moderator*
*Super Moderator*

5GMT + 4 Hours Re: Nabi Pak Salaho Alahi Wasalam on 27/05/10, 03:04 pm

chand

avatar
New member
New member
nice broo

Sponsored content


View previous topic View next topic Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum