Welcome to the Forum..

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

You are not connected. Please login or register

Jheel K Aakhri Kinare Per....

View previous topic View next topic Go down  Message [Page 1 of 1]

1GMT + 4 Hours Jheel K Aakhri Kinare Per.... on 08/10/11, 04:22 pm

Zindagi

avatar
*Moderator*
*Moderator*
جھیل کے آخری کنارے پر
وہ جہاں شام ڈوب جاتی ہے
آخری بار آ کے مل جاؤ
آخری بار جو آؤ ملنےتم اُسی رنگ کے کپڑے پہنو
جس کو اب سے کئ برسوں پہلے
پہنے آئی تھیں، یہ کہنے مجھ سے
دل کی گہرائی سے چاہت ہے تمہیں
بے پنہا مجھ سے محبت ہے تمہیں
تجھ کو معلوم نہیں ہے شاید
تیرے کپڑوں کے سبھی رنگ تو اے جانِ جاناں!
میرے جیون کے شب و روز میں در آئے تھے
آخری بار جو آؤ
تو اُسی رنگ کے کپڑے پہنو
اور اُسی ڈھنگ سے دیکھو مجھے
جس میں امیدیں تھیں چاؤ تھے
محبت کے جہاں بستے تھے
ّخری بار جو آؤ، وہی تحفہ لاؤ
وہ جو اُس پہلی ملاقات پہ تم لائ تھیں
اپنی چاہت کا مہکتا تحفہ
نرم ہونٹوں کا دہکتا تحفہ
آخری بار کچھ اسطرح سے ملنے آؤ
کہ کہیں آنکھ میں، لب پر
کوئ ویرانی نہ ہو
میں بھی ویسے ہی ملوں گا، انہی جذبوں کو لیے
جن سے اس دل کے کبھی بندھن تھے
جو کبھی مجھ میں بہت روشن تھے
جھیل کے آخری کنارے پر
وہ جہاں شام ڈوب جاتی ہے
آخری بار جو مجھے مل کے واپس لوٹو
تو کچھ اسطرح لوٹنا جاناں
کتنی ہی صدیوں کے جذبات میں آباد رہے
مرتے دم تک یہ ملاقات ہمیں یاد رہے


_________________

2GMT + 4 Hours Re: Jheel K Aakhri Kinare Per.... on 28/10/11, 01:56 am

afshan ali

avatar
*Star Member*
*Star Member*
nice sharing..............


_________________

View previous topic View next topic Back to top  Message [Page 1 of 1]

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum